ETV Bharat / state

محکمہ تعلیم اور ڈی سی کے خلاف جموں میں احتجاج - Protest

جموں میں ایک غیر سرکاری تنظیم نے محکمہ تعلیم، نجی اسکولوں اور ڈی سی کے خلاف صوبائی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔

محکمہ تعلیم اور ڈی سی کے خلاف جموں میں احتجاج
author img

By

Published : May 25, 2019, 6:02 PM IST

احتجاجیوں کے مطابق ریاستی عدالت عالیہ نے تمام نجی تعلیمی اداروں کے نام ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں انہیں کہا گیا تھا کہ اسکولی بچوں کا فیس زیر تعلیم بچوں کے والدین اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران کی زیر نگرانی میں مقرر کیا جائے۔

محکمہ تعلیم اور ڈی سی کے خلاف جموں میں احتجاج

حکم نامے میں مزید کہا گیا تھا کہ 2014کے بعد فیس میں جو بھی اضافہ کیا گیا وہ ساری رقم 9فیصد سود کے ساتھ والدین کو واپس کی جائے۔

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ ابھی تک عدالت عالیہ کے اس حکمنامے پر عمل نہیں کیا گیا اور ’’نجی اسکول من مانی فیس وصول کرتے ہیں۔‘‘

انکا مطالبہ تھا کہ عدالتی احکامات کو فی الفور نافذ کیا جائے ’’تاکہ غریب عوام کے بچے بھی نجی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر سکیں۔‘‘

جموں میں آج ڈوگری سنگٹھن نامی این جی او تنظیم نے محکمہ تعلیم کے خلاف فیس بڑھانے پر احتجاج کیا ۔

جموں کشمیر ہائکورٹ نے تمام نجی  تعلیمی اداروں کے نام ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں انہیں کہا گیا تھا کہ اسکولی بچوں کا فیس زیر تعلیم بچوں کے والدین اور محکمہ تعلیم کے اعلا افسران کی زیر نگرانی میں مقرر کیا جائے ۔ تاہم زیرتعلیم بچوں کے والدین اور ڈوگری سنگٹھن کا الزام ہیں کہ تعلیمی اداروں میں بچوں سے اپنی من مرضی کے مطابق فیس وصول کیا جاتا ہے 

ڈوکرہ سنگٹھن کے صدر امت کپور کا کہنا ہے کہ ہائ کورٹ کے حکم نامی کو نجی تعلیمی ادارے نہیں مانتے ہیں جس کی وجہ سے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی تعلیم پر بڈا اٹرپڈھتا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.