سابق وزیر ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے ہفتہ کے روز جموں کے نرواچن بھون کے باہر الیکشن کمیشن آف انڈیا کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے لگارہے تھے، عاپ رہنما ہرس دیو سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو جمہوری حکومت کے حق سے محروم کرنے اور جموں و کشمیر میں بی جے پی کی بالا دستی کو بر قرار رکھنے کے لیے الیکشن کمیشن انتخابات کرانے کے معاملے پر ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔ Aam Aadmi Party Protests Outside Election Commission
مزید پڑھیں:Aam admi Democratic Party Meet بی جے پی وادی میں ہر سطح پر ناکام ثابت ہوئی:عام آدمی ڈیموکریٹک پارٹی