ETV Bharat / state

ڈی نوٹیفائیڈ خانہ بدوش قبائل ڈویلپمنٹ کونسل کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات - ای ٹی وی بھارت

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ فاریسٹ ایکٹ کا اطلاق مرکزی خطے میں کیا جارہا ہے اور حکومت معاشرے کے تمام طبقات کی ترقی کیلئے یکساں اور متوازن ترقی کے ایجنڈے کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

ڈی نوٹیفائیڈ خانہ بدوش قبائل ڈویلپمنٹ کونسل کے وفد کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

author img

By

Published : Dec 15, 2020, 11:49 AM IST

ڈی نوٹیفائیڈ خانہ بدوش قبائلی ترقیاتی کونسل (آل انڈیا) کے وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

انیل دیویداس پھد (قومی سکریٹری) کی سربراہی میں وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو قبائلی برادری کے مختلف فلاحی امور سے آگاہ کیا اور مرکزی بورڈ کی طرز پر جموں و کشمیر میں ڈی نوٹیفائیڈ خانہ بدوش قبائل ڈویلپمنٹ بورڈ کے قیام سے متعلق مطالبات کی یادداشت پیش کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ فاریسٹ ایکٹ کا اطلاق مرکزی خطے میں کیا جارہا ہے اور حکومت معاشرے کے تمام طبقات کی ترقی کیلئے یکساں اور متوازن ترقی کے ایجنڈے کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

انہوں نے وفد کے ممبران کو یقین دلایا کہ ان کے پیش کردہ امور کو میرٹ کی بنیاد پر غور کرنے کے لئے اٹھائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.