ETV Bharat / state

ڈپٹی کمشنر جموں نے ہوائی اڈے کا دورہ کیا - DC jammu visit to airport

مرکز کے زیر انتظام جموں کے ہوائی اڈے سے  فضائی پروازیں دوبارہ شروع کی گئی ہیں وہی مسافروں کی اسکریننگ و دیگر سہولیات کے لئے موثر انتطامات کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جموں نے ہوائی اڈے کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 25, 2020, 9:16 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر جموں سشما چوہان نے آج اس ضمن میں ہوائی اڈے جموں کا دورہ اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر جموں نے ہوائی اڈے کا دورہ کیا

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر مسافروں جموں ائرپورٹ پہنچتے ہی ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا، جس مسافر کا ٹسٹ مثبت پایا جائے گا اس کو انتظامیہ کے قرنطیہ میں رکھا جائے گا اور جس کا منفی ٹیسٹ ہوگا اس کو 14 روز کے گھریلو قرنطیہ میں رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کےلئے بسوں کا انتظام کیا گیا بتادیں کہ کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو ماہ تک ملتوی رہنے کے بعد نئے قوانین کے ساتھ جموں ایئرپورٹ سے فضائی پروازیں آج سے دوبارہ شروع ہو گئی ہیں اور پہلا جہاز 40 مسافروں کو لیکر جموں ائر پورٹ پہنچا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.