ETV Bharat / state

ویشنو دیوی یاتریوں کے لیے کورونا منفی رپورٹ لازمی قرار - لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ماتا ویشنو دیوی جانے والے یاتریوں کے لئے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کرانے کو لازمی قرار دیا ہے۔

ویشنو دیوی یاتریوں کے کیے کورونا منفی رپورٹ لازمی قرار

author img

By

Published : Oct 23, 2021, 1:34 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے ماتا ویشنو دیوی یاتریوں کے لئے ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ان یاتریوں کو درشن کی اجازت دی جائے گی جن میں کورونا کی کوئی علامت موجود نہ ہو۔

ویشنو دیوی یاتریوں کے کیے کورونا منفی رپورٹ لازمی قرار
ویشنو دیوی یاتریوں کے کیے کورونا منفی رپورٹ لازمی قرار
a
a

یاتریوں کے لئے 72 گھنٹے قبل کورونا منفی رپورٹ ساتھ رکھنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ مندر میں صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ دیگر ضروری اقدامات بھی ترجیحی بنیادوں پر انجام دیئے جانے پر بھی زور دیا گیا ہے۔

ایڈوائزری میں مندر کے احاطے میں ادویات کا چھڑکاؤ و دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی بھی تلقین کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.