ETV Bharat / state

بارش نے سمارٹ سٹی بنانے کے کھوکھلے دعوؤں کی پول کھول دی: کانگریس

جموں شہر خاص میں بارش کے سبب کئی علاقوں اور گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہے اور متعدد مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 10:35 PM IST

congress
سینیئر رہنما کا دورہ

جموں کشمیر کے شہر جموں میں آج بارشوں کی وجہ سے متعدد مقامات پر لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہوا جبکہ کچھ مکانات کو نقصان بھی پہنچا۔ کانگریس کے سئنر رہنما و نائب صدر کانگریس جموں و کشمیر رمن بلا نے ان علاقوں کا دورہ کیا۔

سینیئر رہنما کا دورہ

رمن بلا نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'سرکار کہیں پر موجود نہیں ہے۔ سرکاری افسران کہیں نظر نہیں آ رہیے ہیں۔ مان سون سے پہلے ہی ڈرینیج سسٹم کو ٹھیک کیا جاتا ہے لیکن انتظامیہ کے جموں شہر کو سمارٹ سٹی بنانے کے کھوکھلے دعوؤں کی پول کھل گئی جہاں تھوڑی سی بارش سے جموں شہر میں پانی جمع ہو گیا'۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ لوگوں کی مدد کرے۔

یہ بھی پڑھیں: کھیتی کرکے نوجوانوں کے لیے مثال پیش کی

بتا دیں کہ جموں شہر خاص میں بارش کے سبب کئی علاقوں اور گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہے اور متعدد مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔ دریائے توی میں بھی پانی کا بہاؤ تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.