ETV Bharat / state

حاجن سوناواری میں کورونا وائرس سے متعلق پروگرام - corona virus program was organized in Hajin

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن سوناواری میں کورونا وائرس سے متعلق ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

حاجن سوناواری میں کورونا وائرس سے متعلق ایک پروگرام

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 9:55 AM IST

اس پروگرام میں دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے عام لوگوں کے درمیان ماسک اور سینٹائزر تقسیم کئے گئے، اور انہیں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر بھی بتائے گئے۔

حاجن سوناواری میں کورونا وائرس سے متعلق ایک پروگرام

اس پروگرام کا اہتمام سوناواری کے نوجوان سماجی و سیاسی کارکن فیاض احمد پرے نے کیا تھا۔ اس میں کئی سول سوسائٹی ممبران اور معزز شہری بھی موجود تھے۔

اس دوران انہوں نے حاجن کے مختلف علاقوں میں جاکر لوگوں کے درمیان ماسک اور سینٹائزر تقسیم کئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے وہاں جاکر لوگوں کو کورونا وائرس سے متعلق آگاہ کیا اور احتیاطی تدابیر بھی بتائے ۔

مزید پڑھیں:کورونا: سعودی عرب کی سبھی مساجد میں نمازوں پر پابندی

فیاض پرے نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی علاقوں میں عام لوگ اس وائرس بے خبر ہیں، اور ان تک انفارمیشن کی رسائی بہت محدود ہے، اسی بات کی پیش نظر کورونا وائرس کے بڑتھے خطرے سے ان کو بیدار کیا جائے اور اس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے یہ اقدامات اٹھائے ہیں

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.