ETV Bharat / state

کمشنر سیکریٹری لیبر اینڈ امپلائمنٹ نے آن لائن خدمات کا افتتاح کیا - etv bharat

سوربھ بھگت نے بتایا کہ ان اقدامات سے کاروبار کرنے میں آسانی ہوگی اور یونین ٹیریٹری کے بی آر پی اسکور کو بہتر بنایا جائے گا، اس طرح یونین ٹیریٹریری میں صنعت میں سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا۔

کمشنر سکریٹری لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ نے آن لائن خدمات کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 12:26 PM IST

کمشنر سیکریٹری لیبر اینڈ امپلائمنٹ سوربھ بھگت نے لائسنس کی آٹو رینیول (تجدید) کیلئے آن لائن نظام کے لئے ای - خدمات، مختلف لیبر قوانین کے تحت مربوط مستحکم ریٹرن جمع کروانے کے لئے آن لائن خدمات اور عوامی ڈومین میں آن لائن ڈیش بورڈ کی دستیابی کا افتتاح کیا۔

شاپز اور اسٹیبلشمنٹ ایکٹ، کنٹریکٹ لیبر ایکٹ، انٹر اسٹیٹ مہاجر ورکرز ایکٹ اور فیکٹریز ایکٹ کے تحت لائسنسوں کی آٹو جنریشن ہوگی۔

اب تک ایک آجر کو مختلف لیبز ایکٹز کے تحت مختلف سالانہ ریٹرن پیش کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اب کے بعد سے ایک آجر مختلف لیبر کوڈز یعنی کوڈ آف ویجز، سوشل سکیورٹی کوڈ ، انڈسٹریل ریلیشن کوڈ اور پیشہ ورانہ حفاظت، صحت اور ورکنگ کنڈیشن کوڈ کے تحت متفقہ واحد سالانہ ریٹرن آن لائن موڈ کے ذریعے پیش کرے گا۔

محکمہ لیبر کے ذریعہ فراہم کی جارہی ای سروسز کے ڈیش بورڈ کا بھی افتتاح کیا گیا۔

ان اقدامات سے کاروبار کرنے میں آسانی ہوگی اور یونین ٹیریٹری کے بی آر پی اسکور کو بہتر بنایا جائے گا، اس طرح یونین ٹیریٹریری میں صنعت میں سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.