ETV Bharat / state

جنرل بپن راوت کی منوج سنہا سے ملاقات - kashmir latest updates

جنرل بپن راوت اور لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

جنرل بپن راوت نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی

author img

By

Published : Jan 13, 2021, 6:44 AM IST

Updated : Jan 13, 2021, 7:38 AM IST

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے جموں کے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

جنرل بپن راوت اور لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

'ہم حق پر ہیں اور حق کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے'

انہوں نے جموں و کشمیر میں داخلی اور خارجی سلامتی کے انتظام سے متعلق اہم امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف (جی او سی ان سی) ناردرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی بھی موجود تھے۔

دریں اثنا سابق وزیر اور جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے لیڈر چودھری ذوالفقار علی کی قیادت میں ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

وفد نے قبائلی طبقے کی بہتری کے لیے فارسٹ رائٹس ایکٹ پر عمل درآمد شروع کرنے پر یو ٹی انتظامیہ کی ستائش کی۔

اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو راجوری کے مختلف ترقیاتی معاملات سے آگاہ کیا جن میں بینکنگ سہولیات کو بڑھانا ، صحت سہولیات کو اپگریڈ کرنے کے علاوہ عوامی اہمیت کے دیگر امور بھی شامل تھے۔

Last Updated : Jan 13, 2021, 7:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.