ETV Bharat / state

'حکومت ملازمین کو 326 کے حکم نامہ کے تحت پریشان کررہی'

جموں و کشمیر امپلائزجوائنٹ کنسلٹیٹیو کمیٹی کے چیرمین اعجاز احمد خان نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ جموں و کشمیر کے ملازمین کو پریشان نہ کیا جائے۔

'حکومت ملازمین کو 326 کے حکم نامہ کے تحت پریشان کررہی'
'حکومت ملازمین کو 326 کے حکم نامہ کے تحت پریشان کررہی'
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 7:38 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں اعجاز احمد خان نے کہا کہ' جموں و کشمیر کے ملازمین نے اپنی جانیں جوکھم میں ڈال کر ہمیشہ اپنے فرائض کو پورا کیا ہے۔ جبکہ حکومت ملازمین کو 326 کے حکم نامہ کے تحت تنگ کر رہی ہے، جو کہ سراسر ملازمین کے ساتھ نا انصافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'حکومت کو چاہیے کہ وہ ٹریڈ یونین و دیگر ملازمین کی انجمنوں کے ساتھ مل بیٹھ کر بات کرے۔

'حکومت ملازمین کو 326 کے حکم نامہ کے تحت پریشان کررہی'

واضح رہے کہ 'جموں و کشمیر انتظامیہ نے مختلف سرکاری محکموں کے سربراہاں کو ان تمام ملازمین کی تفیصلات فراہم کرانے کی ہدایت دی ہے، جن کی عمر 48 برس ہے یا جنہوں نے 22 برس کی ملازمت مکمل کر لی ہے۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں کورونا کے 84 نئے کیسز درج

جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی والی انتظامیہ نے گذشتہ برس 22 اکتوبر کو ایس او 324 کے تحت ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں واضح کیا گیا تھا کہ ان ملازمین کو سبکدوش کیا جائے گا جن کی کارکردگی تسلی بخش نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.