ETV Bharat / state

CBI Raid in Jammu جموں اور سانبہ میں مختلف مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے - جموں و کشمیر میں سی بی آئی کے چھاپے

فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی نے جموں اور سانبہ اضلاع کے 13 مقامات پر چھاپے مارے۔ CBI raid in Samba

جموں اور سانبہ میں کئی مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 2:24 PM IST

جموں: سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیش (سی بی آئی) نے بدھ کے روز جموں وکشمیر کے جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیش (سی بی آئی) نے بدھ کے روز فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ پیپر لیک کیس کے سلسلے میں جموں وکشمیر کے جموں اور سانبہ اضلاع میں 13 مقامات پر چھاپے مارے۔ CBI Raid in Jammu

انہوں نے کہا کہ جن مقامات پر چھاپے مارے گئے ان میں ایک جے کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے بھرتی عمل میں دھاندلیوں کے الزام کے بعد اس کو منسوخ کیا گیا تھا اور سی بی آئی اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ finance Accounts Assistant paper leak Case

یہ بھی پڑھیں: NIA Raids in Poonch پونچھ میں این آئی اے نے چھاپے کے دوران ایک شخص کو حراست میں لیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.