ETV Bharat / state

BSF VEER PRAHARI MOTOR CYCLE RALLY: بی ایس ایف ویر پرہاری موٹر سائیکل ریلی جموں سے روانہ

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 10:43 PM IST

باڈر سکیورٹی فوسز جموں کے آئی جی ڈی کے بورا نے آج ویر پرہاری موٹر سائیکل ریلی کو جموں کے ہرگوبند بھٹناگر اسٹیڈیم سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا BSF VEER PRAHARI MOTOR CYCLE RALLY۔ اس ریلی میں 12 موٹر سوار شامل ہے۔

bsf-veer-prahari-motor-cycle-rally-flagged-of-by-ig-bsf-jammu
بی ایس ایف ویر پرہاری موٹر سائیکل ریلی جموں سے روانہ

جموں: باڈر سکیورٹی فوسز جموں کے آئی جی ڈی کے بورا نے آج ویر پرہاری موٹر سائیکل ریلی کو جموں کے ہرگوبند بھٹناگر اسٹیڈیم سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ہے۔ اس ریلی میں 12 موٹر سوار شامل ہے۔ یہ موٹر سورا تقریباً 850 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد 10 اپریل 2022 کو دہلی سے جموں فرنٹیئر ہیڈ کوارٹر پہنچے تھے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے آئی جی بی ایس ایف جموں نے کہا کہ یہ بی ایس ایف کے لیے ایک باوقار لمحہ ہے کہ بی ایس ایف کے جوان تاریخ رقم کر رہے ہیں اور زندگی میں ایک نیا معنی حاصل کریں گے۔ انہوں نے موٹر سائیکل سواروں کی بہادری کی مہم کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس ریلی میں فورس کے وہ جوان شامل ہیں جو بین الاقوامی سرحد پر داخلی سلامتی پر مختلف فرائض انجام دیتے ہوئے فائرنگ، دستی بم اور آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے ریلی میں شامل ماٹر سائیکل سواروں کے جذبے کی تعریف کی اور تمام سواروں کے محفوظ سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.