ETV Bharat / state

BSF Exchanges Sweets جموں میں بی ایس ایف اور پاک رینجرز نے دیوالی پر مٹھائی کا تبادلہ کیا - باڈر سکیورٹی فورسز

جموں کے یین الاقوامی سرحد پر بارڈر سکیورٹی فورسز اور پاکستان رینجرز نے دیوالی کے موقع پر مٹھائی کا تبادلہ کیا۔مٹھائیوں کا تبادلہ سانبہ، کٹھوعہ، آر ایس پورہ اور اکھنور سرحد کیا گیا ہے۔BSF Exchanges Sweets At IB in Jammu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 7:44 PM IST

جموں:جموں کے یین الاقوامی سرحد پر بارڈر سکیورٹی فورسز اور پاکستان رینجرز نے دیوالی کے موقع پر مٹھائی کا تبادلہ کیا۔بی ایس ایف کے ترجمان نے کہاکہ بق آج دیوالی کے موقع پر بی ایس ایف اور پاک رینجرز نے جموں فرنٹیئر کے تحت مختلف بی او پیز پر بہت ہی خوشگوار ماحول میں مٹھائی کا تبادلہ کیا۔BSF Exchanges Sweets At IB in Jammu

ترجمان کے مطابق مٹھائی کا تبادلہ تمام بی او پی کے ساتھ سانبہ، کٹھوعہ، آر ایس پورہ اور اکھنور سرحد پر کیا گیا۔بی ایس ایف نے پاک رینجرز کو مٹھائی پیش کی اور رینجرز نے بھی جواب دیا۔

مزید پڑھیں: Soldiers Sing Patriotic Song مودی کی موجودگی میں فوجیوں نے گایا حب الوطنی کا گیت

بی ایس ایف ترجمان نے کہا کہ اس طرح کے قدم ایک پرامن ماحول اور دونوں سرحدی محافظ افواج کے درمیان سرحد پر خوشگوار تعلقات بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

بتادین کہ یوالی کا تہوار پانچ دن کا تہوار ہے جو دھنتیرس سے شروع ہوتا ہے ،اس دن لوگ سونے یا کسی بھی دھات کی خریداری کو نیک شگن مانتے ہیں۔
بھارت میں ہندو ہی نہیں بلکہ سکھ اور جین بھی دیوالی کا تہوار دوھوم دھام سے مناتے ہیں ۔جین پیروکار مہاتما مہاویر کے موکش (نجات) پانے کی خوشی میں چراغ جلا کر دیوالی مناتے ہیں اور سکھ اس دیوالی کو ’بندی چھور دیوس ‘کے طور پر مناتے ہیں۔دیوالی کا تہوار ہندو مذہب کا سب سے بڑا تہوار ہے جس کو اس مذہب سے وابستہ لوگ دنیا بھر میں انتہائی مذہبی جوش وخروش اور احترم و عقیدت سے مناتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.