ETV Bharat / state

Borders on High Alert دراندازی کے واقعات میں اضافہ کے بیچ سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری - سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری

جموں وکشمیر میں دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ Rise in Infiltration Incidents کو دیکھتے ہوئے سرحدوں پر تعینات افواج کو 24 گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔ Borders on High Alert

Borders on High Alert
دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ کے بیچ سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 10:52 PM IST

جموں: جموں وکشمیر میں دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ کے بیچ سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بتادیں کہ پچھلے تین روز کے دوران سیکورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر چار داندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔Borders on High Alert

دفاعی ذرائع نے بتایاکہ حد متارکہ اور بین الاقوامی کنٹرول لائن پر مزید چوکسی بڑھائی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر سرحدوں پر تعینات افواج کو چو بیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔Borders on High Alert

دفاعی ذرائع نے بتایا 'ہم الرٹ ہیں۔ ہم دراندازوں کو سرحد کے اس پار داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جو دراندازی کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ پاکستان ہمیشہ کی طرح دراندازی کرنے کی کوششیں کررہا ہے لیکن بی ایس ایف بھی ہمیشہ کی طرح الرٹ ہے، ہم بھی پوری طرح مستعد اور تیار ہیں‘۔Borders on High Alert

یہ بھی پڑھیں: Three Infiltrators Neutralised اوڑی کے کمل کوٹ سیکٹر میں تین درانداز ہلاک

انہوں نے کہا کہ ہم سرحد پر بھی اور اندر بھی چاق وچوبند ہیں اور موصولہ اطلاعات کی بنیاد پر درندازی کی کوششوں کو ناکام کرتے ہیں۔ اُن کے مطابق سرحدوں پر تعینات افواج کو جدید آلات فراہم کئے گئے ہیں جس سے وہ رات کے دوران بھی دراندازوں کی حرکات و سکنات پر نظر گزر رکھ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پچھلے تین روز کے دوران جموں اور کشمیر میں چار دراندازی کے واقعات کو ناکام بنایا گیا، جس دوران ایک پاکستانی فدائین کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا۔Borders on High Alert

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.