ETV Bharat / state

BJP Appoints Devender Singh Rana دیویندر سنگھ رانا ہماچل پردیش کا الیکشن شریک انچارج مقرر - بی جے پی تازہ خبر

بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعرات کے روز ہماچل پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے جموں کے بی جے پی سینیئر رہنما دیویندر سنگھ رانا کو الیکشن شریک انچارج مقرر کیا۔ BJP Appoints Devender Singh Rana election co-in charge for Himachal Pradesh

bjp-appoints-devender-singh-rana-as-election-co-in-charge-for-himachal-pradesh
دیویندر سنگھ رانا ہماچل پردیش کے انتخابی شریک انچارج مقرر
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 10:59 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعرات کے روز ہماچل پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے سودن سنگھ کو چیف الیکشن انچارج اور دیویندر سنگھ رانا کو شریک انچارج مقرر کیا ہے۔ یہ حکم نامہ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے پارٹی صدر جے پی نڈا کی ہدایت پر جاری کیا ہے۔ Devender Singh Rana as election co-in charge for Himachal Pradesh

واضح رہے کہ دیویندر سنگھ رانا نے 10 اکتوبر 2021 کو نیشنل کانفرنس سے استعفیٰ دیا تھا۔ دیوندر رانا 26 برسوں تک پارٹی سے وابستہ تھیں اور وہ نیشنل کانفرنس جموں صوبے کے صدر تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.