ETV Bharat / state

جموں میں بی ڈی سی انتخابات ختم - ووٹوں

جموں و کشمیر کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوا ہے جب بلاک ڈیولپمنٹ کاؤنسل کے انتخابات پرامن طریقے سے اختتام پزیر ہوئے ہیں۔

جموں میں بی ڈی سی انتخابات ختم
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 10:57 PM IST

واضح رہے کہ بلاک ڈیولپمنٹ کاؤنسل کے انتخابات میں کل 1065 امیدوار میدان میں تھے جن کے لیے 26000 پنچ اور سرپنچوں کو ووٹنگ کرنی تھی۔ جبکہ اس انتخابات کی کانگریس، پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے مخالفت کی ہے۔ ایسے میں مقابلہ میں صرف بی جے پی اور اس کے سامنے آزاد امیدوار ہی بچے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ بی جے پی کے لیے یہ شاید جموں و کشمیر میں اب تک کے سب سے آسان انتخابات ہیں۔

جموں میں بی ڈی سی انتخابات ختم

ضلع جموں میں کل 99.5 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ 3 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ وہیں جموں کے سرحدی علاقے مڈھ اور آر ایس پورا پنچایت کے امیدوار کافی خوش دکھے اور انہیں امید ہے کہ وہ ان انتخابات کے بعد اچھا رہنما منتخب کریں گے اور گاؤں اور ہر علاقے کی ترقی کروائیں گے۔

جموں و کشمیر میں کل 316 بلاک ہیں، جن میں سے 310 پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دو بلاک میں منتخب پنچ اور سرپنچ نہیں ہیں اور 4 بلاک خواتین کے لیے مختص ہیں اور وہاں کوئی خاتون امیدوار نہیں ہے۔ انتخابات میں حصہ لینے والے تقریبا 80 فیصد امیدوار آزاد ہیں، اس کے علاوہ 20 فیصد امیدوار بی جے پی کے ہیں۔

Intro:जम्मू-कश्मीर के इतिहास में पहली बार हुए ब्लॉक डिवेलपमेंट काउंसिल के लिए मतदान गुरुवार को शांतिपूर्ण समाप्त हो गया...बता दें ब्लॉक विकास परिषद के चुनाव में कुल 1,065 कैंडिडेट्स मैदान में थे जिनके लिए 26,000 पंच और सरपंचों ने वोटिंग करनी थी...जबकि इस चुनाव का कांग्रेस, पीडीपी और नैशनल कॉन्फ्रेंस ने बहिष्कार किया है... ऐसे में मुकाबले में सिर्फ बीजेपी और उसके सामने निर्दलीय उम्मीदवार ही बचे हैं। माना जा रहा है कि बीजेपी के लिए यह शायद जम्मू-कश्मीर में अब तक के सबसे आसान चुनाव हैं...

Body:वहीं जम्मू जिले में कुल 99.5%वोटिंग हुई है...3 बजे से मतों को गिनती भी शुरू हो गई है...वहीं जम्मू के सीमावर्ती इलाके मढ और आरएसपुरा की पंचायत के उम्मीदवार काफी उत्साहित दिखे और उन्हें भी उम्मीद है कि वो इं चुनावों के बाद अच्छा नेता चुनेगे जो गांव और हर क्षेत्र की तरक्की करवाएगा...
बाइट...1, रमन कुमार, मढ, सीमावर्ती गांव, जम्मू
2...रीता देवी, आरएसपुरा, सीमावर्ती गांव, जम्मू
3....नीना देवी, आरएसपुरा, जम्मू

Conclusion:जम्मू-कश्मीर में कुल 316 ब्लॉक हैं, जिनमें से 310 पर वोटिंग हो रही है। दो ब्लॉकों में निर्वाचित पंच और सरंपच नहीं है और 4 ब्लॉक महिलाओं के लिए आवंटित हैं और वहां कोई महिला प्रत्याशी नहीं है। चुनाव में करीब 80 फीसदी उम्मीदवार निर्दलीय के तौर पर मैदान में हैं, इसके अलावा 20 पर्सेंट कैंडिडेट्स बीजेपी के हैं।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.