ETV Bharat / state

بصیر خان نے ایس پی ڈی سی ایل کی 77 ویں بی او ڈی کی سربراہی کی - Jammu and kashmir

اجلاس میں فنانس کمشنر محکمہ خزانہ، ارون کمار مہتا، پرنسپل سکریٹری، پی ڈی ڈی، روہت کنسل، منیجنگ ڈائریکٹر، جے کے ایس پی ڈی سی، راجہ یعقوب فاروق، ڈائریکٹر فنانس، جے کے ایس پی ڈی سی، محمد سلطان ملک اور ڈائریکٹر (ایچ پی پی اینڈ آئی)، سینٹرل پاور اتھارٹی نے ورچوئل موڈ کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

بصیر خان نے ایس پی ڈی سی ایل کی 77 ویں بی او ڈی کی سربراہی کی

author img

By

Published : Mar 11, 2021, 11:19 AM IST

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے جموں و کشمیر اسٹیٹ پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کے 77 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت سول سیکریٹریٹ سری نگر میں کی۔

اجلاس میں جے کے ایس پی ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر کی تقرری، بی ایچ ای پی کی بجلی کی فروخت، جے کے ایس پی ڈی سی اور این ایچ پی سی لمیٹیڈ کے مابین مشترکہ وینچر کمپنی کے ذریعہ 850 میگاواٹ کے رٹل ایچ ای پی کے نفاذ، گیس ٹربائن اسٹیج II کے دستیاب مقام پر شمسی توانائی سے پلانٹ کی ترقی کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں فنانس کمشنر محکمہ خزانہ، ارون کمار مہتا، پرنسپل سکریٹری، پی ڈی ڈی، روہت کنسل، منیجنگ ڈائریکٹر، جے کے ایس پی ڈی سی، راجہ یعقوب فاروق، ڈائریکٹر فنانس، جے کے ایس پی ڈی سی، محمد سلطان ملک اور ڈائریکٹر (ایچ پی پی اینڈ آئی)، سینٹرل پاور اتھارٹی نے ورچول موڈ کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس کے دوران مختلف منصوبوں کی صورتحال اور مالی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بتایا گیا کہ مقررہ وقت پر منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے کام کی پیشرفت کو تیز کیا جائے گا تاکہ لوگوں اور دیگر صارف یونٹوں کو بجلی فراہم کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.