ETV Bharat / state

فوجی سربراہ نے کشمیر میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ لیا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے، وادی میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کشمیرکے دو روزہ دورے پر ہیں۔

فوجی سربراہ نے سکیورٹی صوتحال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 10:32 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:47 PM IST

منوج مکند نراوانے نے آج لائن آف کنٹرول پر تعنیات فوجی چوکیوں کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل وائے کے جوشی اور چنار کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے جے ایس ڈھلون تھے۔

منوج موکنڈ نراوانے نے آج لائن آف کنٹرول پر تعنیات فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

اس موقع پر منوج مکند نراوانے کو مقامی کمانڈروں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی موجودہ صورتحال، سیز فائر کی خلاف ورزیوں، بھارت کی انتقامی کارروائی، دراندازی کے خلاف کارروائی اور خطے میں آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کے بارے میں بریف کیا۔

فوجیوں سے بات چیت کے دوران، فوجی سربراہ نے لائن آف کنٹرول پر تعنیات فوجی جوانوں کے بلند حوصلے کی ستائش کی۔

نراوانے نے فوجیوں کو کسی بھی قسم کی صورتحال کے لیے چوکس رہنے کی تاکید کی۔ انہوں نے سکیورٹی چیلنجز کو مؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے اور ہمیشہ تیار رہنے پر زور دیا۔

اس سے قبل فوجی سربراہ کو بادامی باغ چھاؤنی میں چنار کور کمانڈر نے لائن آف کنٹرول اور مشرقی علاقوں سے متعلق مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔

فوجی سربراہ نے سکیورٹی صوتحال کا جائزہ لیا
فوجی سربراہ نے سکیورٹی صوتحال کا جائزہ لیا

نراوانے نے سول سوسائٹی کے ممبروں سے ملاقات کے علاوہ انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز کے اعلی عہدیداروں سے بھی بات چیت کی۔

فوجی سربراہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ فوجی سربراہ کا کشمیر کا پہلا دورہ تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.