ETV Bharat / state

Farooq Abdullah on Killing in Kashmir: فوج اور پولیس سے کشمیر میں پُرامن حالات پیدا نہیں ہونگے، فاروق عبداللہ - Farooq Abdullah on Amarnath Yatra

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ فوج اور پولیس سے کشمیر میں پرُامن حالات پیدا نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو سبھی پارٹیوں سے بات چیت کرکے اس مسلئے کو حل کرنا چاہیے، تاکہ اس پر روک لگائی جائے۔ Farooq Abdullah on Killing in Kashmir

army-and-police-will-not-create-peace-in-kashmir-says-farooq-abdullah
: فوج اور پولیس سے کشمیر میں پُرامن حالات پیدا نہیں ہوگی، فاروق عبداللہ
author img

By

Published : May 31, 2022, 10:32 PM IST

جموں: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و ممبر پالیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اور سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ کو خراج تحسین پیش کیا۔ Farooq Abdullah in Jammu

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کولگام میں ایک استانی کو ہلاک کیا گیا ہے جو یہ دکھاتا ہے کہ جموں وکشمیر میں کتنا امن ہے۔

فوج اور پولیس سے کشمیر میں پُرامن حالات پیدا نہیں ہوگی، فاروق عبداللہ

انہوں نے کہا کہ آئے روز کشمیر میں پولیس اہلکاروں، کشمیری پنڈتوں مسلمانوں کو ہلاک کیا جاتا ہے اور پھر اس کے بعد مرکزی حکومت کشمیر میں نارملسی کے دعوے کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کل اگر کشمیر میں سیاسی رہنماوں کو مارنے کا سلسلہ شروع ہوگا تو سکیورٹی کہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ باتوں سے کچھ نہیں بنتا بلکہ مرکسی حکومت کو کوئی ایسا راستہ نکالنا ہوگا جس سے اس مصیبت سے نجات پائے۔ انہوں نے کہا کہ صرف فوج اور پولیس سے کشمیر میں صورتحال پُرامن نہیں ہوگی۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ کشمیر میں عام آدمی کو سیفٹی نہیں ہے۔عام آدمی کے سیفٹی کے لیے مرکزی حکومت کو کچھ کرنا ہوگا اور مرکزی حکومت کو سب پارٹیوں سے بات چیت کرنی ہوگی تاکہ ٹارگیٹ کلنگ پر قابو کیا جاسکے۔Farooq Abdullah on Amarnath Yatra

انہوں نے کہا کہ امرناتھ یاترا میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آنا چاہئے، اور اگر کوئی واقعہ پیش آیا تو اس کا نتیجہ نہ صرف جموں وکشمیر کو ہوگا بلکہ سارے بھارت کو اٹھانا پڑے گا۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اور سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ کی وفات پت رنچ و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا بھیم سنگھ نے ساری زندگی لوگوں کی بھلائی کے لیے گزاری ہے اور آخری دم تک لوگوں کے حق کے لیے لڑتا رہا۔ Farooq Abdullah on Prof Bhim Singh Death

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.