ETV Bharat / state

سپورٹس کونسل جموں کے دفتر پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ - ریکارڈ و دیگر دستاویزات بھی تحویل میں لے لی ہیں

تحقیقات کے سلسلے میں اے سی بی نے، پچھلے تین سالوں میں ڈائریکٹر جنرل کی خریداری کے علاوہ پائے جانے والے تعمیراتی کاموں کے ریکارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Anti corruption raid
ینٹی کرپشن بیورو
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 8:28 PM IST

اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا اور انسداد بدعنوانی کی ٹیم نے ضروری ریکارڈ و دیگر دستاویزات بھی تحویل میں لے لی ہیں۔ محکمہ میں بڑے پیمانے پر ہو رہی بدعنوانیوں اور خرد بُرد کی شکایات ملنے کے بعد جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کا ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا ہے جس میں کونسل کی جانب سے کی گئی خریداری، تعمیراتی کام اور دیگر اہم چیزوں سے متعلق دستاویزات شامل ہیں۔

تحقیقات کے سلسلے میں اے سی بی نے، پچھلے تین سالوں میں ڈائریکٹر جنرل کی خریداری کے علاوہ پائے جانے والے تعمیراتی کاموں کے ریکارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ ریکارڈ سال 2018-19 کے ساتھ ساتھ 2019-20 اور سال 2020-21 شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اجتماعی نمازِ عید پر پابندی سے عوام مایوس

ذرائع کا کہنا ہے کہ بغیر کسی ٹینڈر کے کام انجام دینے اور اوپن مارکیٹ کے ذریعہ، مذکورہ مدت میں ادائیگی، تمام خریداریوں کے ٹینڈر نوٹس، ٹینڈروں میں حصہ لینے والی فرموں، بولیوں کے بارے میں بھی دستاویزات طلب کی گئی ہیں۔ اے سی بی کی جانب سے کونسل سے معیار کی جانچ سامان کی وصولی ضلعی افسران کے ذریعہ انجام دی گئی کاموں کے علاوہ بل، نقد کتابیں اور دیگر دستاویزات (زیراکس کاپیاں) سمیت سپلائی آرڈرز کی تفصیلات بھی کونسل سے طلب کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.