ETV Bharat / state

Altaf Bukhari Slams BJP: 'بی جے پی نے جموں کی تاریخی حیثیت کو ختم کرنے کا کام کیا' - جموں میں سیاحت کو بڑا نقصان

اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری Apni Party President Syed Mohammed Altaf Bukhari نے بی جے پی پر ڈوگرہ کی عظیم ثقافت وشناخت کو مٹانے، شہر جموں کی تاریخی حیثیت کو ختم کرنے اور یہاں پر سیاحت کو بڑا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا۔Altaf Bukhari slams BJP

Altaf Bukhari Slams BJP
'بی جے پی نے جموں کی تاریخی حیثیت کو ختم کرنے کا کام کیا'
author img

By

Published : Jul 17, 2022, 10:27 PM IST

جموں کے شہیدی چوک پر اپنی پارٹی ورکرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس دوران اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری Apni Party President Syed Mohammed Altaf Bukhari نے بی جے پی پر ڈوگرہ کی عظیم ثقافت وشناخت کو مٹانے، شہر جموں کی تاریخی حیثیت کو ختم کرنے اور یہاں پر سیاحت کو بڑا نقصان پہنچانے کا الزام عائد destroying Jammu’s business کرتے ہوئے کہاکہ جن لوگوں نے بی جے پی کی حمایت کی، انہیں لوگوں کا بی جے پی نے جذباتی نعروں سے استحصال کیا اور تعمیر وترقی کے لحاظ سے اُنہیں پسماندہ کردیا۔

'بی جے پی نے جموں کی تاریخی حیثیت کو ختم کرنے کا کام کیا'

شہر جموں کے مختلف علاقوں میں پارٹی لیڈران اور ورکرز نے الطاف بخاری کا روایتی انداز میں استقبال impressive welcome in a traditional manner کیا۔ اس کنونشن Apni Party convention میں اپنی پارٹی کے سینیئر نائب صدر غلام حسن میر، نائب صدر چودھری ذوالفقار علی، سابق وزیر اور سینیئر لیڈر دلاور میر، صوبائی صدر جموں منجیت سنگھ سمیت متعدد کارکنان نے شرکت کی۔

اپنے خطاب میں الطاف بخاری نے شاندار استقبال کے لئے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا اِس تاریخی شہر میں ہمارا استقبال کیا گیا۔ میں استقبال کرنے والوں کا شکر گزار ہوں، جب میں ریذیڈنسی روڈ کی طرف آ رہا تھا تو اُن دنوں کو یاد کیا جب یہ شہر جموں کا دل تھا لیکن اِس کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیاگیا، ہم نے اپنا بچپن ریذیڈنسی روڈ پر دیکھا ہے لیکن اِس حکومت نے ریزیڈنسی روڈ کو تباہ کر دیا، یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ بدقسمتی سے وہ (بھارتیہ جنتا پارٹی) یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ جموں وکشمیر کی خواہشات کی ترجمانی کرتے ہیں لیکن عملی طور ایسا کچھ نہیں دکھائی دے رہا۔ Altaf Bukhari slams BJP

انہوں نے کہا کہ تاریخی شہر اور معروف ریذیڈنسی روڈ کی ویرانگی دیکھ کر اُن کے بلند دعوؤں کی صداقت معلوم ہوجاتی ہے۔ جموں کے لوگوں کو درپیش مسائل، ناقص نکاسی، آبی نظام، بنیادی سہولیات کے فقدان، جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اور کاروباریوں کی خستہ حالی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بخاری نے حکمران جماعت سے وابستہ لیڈران سے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا جموں کے لوگوں نے اُنہیں منڈیٹ اِس لئے دیا تھاکہ وہ 100سالہ پرانی دربار موؤ روایت کو ختم کریں، وہ جموں کے کاروبار کو بند کردیں۔ Altaf Bukhari slams BJP

انہوں نے لوگوں کا جذباتی نعروں سے استحصال کرنے کے لئے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اُنہوں (بی جے پی) نے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلا، شاندار رگھوناتھ بازار کی چہل پہل ختم کر دی، جموں کے کاروبار اور سیاحتی شعبہ کو برباد کر دیا۔ ملک کے دیگر حصوں سے راست کٹرہ تک ٹرین شروع کرنے سے جموں کا کاروبار بُری طرح متاثر ہوا اور جموں میں سیاحتی اعتبار سے اہمیت کے حامل مقامات کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنانے کے لئے حکومت کی طرف سے کوئی کوشش نہیں کی گئی۔ Altaf Bukhari slams BJP

الطاف بخاری نے کہاکہ بی جے پی دعویٰ کر رہی تھی کہ دفعہ 370 اور دفعہ 35A کی منسوخی کی وجہ سے جموں کو مشکلات کا سامنا ہے، چنانچہ انہوں نے خصوصی درجے کو منسوخ کر دیا اور یہ دعویٰ کیاکہ اِس سے امتیاز کا خاتمہ ہوگا، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا بلکہ صرف انہوں نے اپنے 60 سالہ پرانے نعرے کو پورا کیا۔Altaf Bukhari slams BJP

یہ بھی پڑھیں: Apni Party on Kashmir Martyrs: اپنی پارٹی نے 13 جولائی کے شہدائے کو کیا خراج عقیدت پیش

انہوں نے کنونشن میں موجود لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے سوال کیا کہ کیا پانچ اگست 2019 کے بعد آپ کو کوئی مثبت تبدیلی نظر آئی؟ آج آپ اس صورتحال کے گواہ ہیں کہ جموں شہر بد سے بدتر ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر میں صورتحال اُسی صورت میں بہتر ہوگا جب اگر روایتی سیاسی جماعتوں بی جے پی، کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کی سیاست کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکا جائے گا کیونکہ یہی اِس موجودہ صورتحال کے لئے ذمہ دار ہیں۔ جنہوں نے مذہب، علاقہ، ذات، خود مختیاری، سیلف رول، ایک نشان ایک ودھان اور دیگر جذباتی نعروں سے لوگوں کا استحصال کیا جبکہ اُن کے دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں، ہم لوگوں کو اُکساتے نہیں۔Altaf Bukhari slams BJP

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.