ETV Bharat / state

Advocates Protest in Jammu: جموں میں وکلاء کا احتجاج

منگل کے روز جموں میں وکلاء نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ وکلا کی بڑی تعداد نے توے پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے کافی دیر تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوئی۔Advocates Protest in Jammu

Etv Bhaadvocates-protest-in-jammu-against-pending-demandsrat
جموں میں وکلاء کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 7:51 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں وکلاء کی بڑی تعداد نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاجی مظاہرے کیے اور موٹر سائیکل ریلی نکالی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز جموں میں وکلاء نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ وکلا کی بڑی تعداد نے توے پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے کافی دیر تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوئی۔Advocates Protest in Jammu

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ" ہماری ڈیمانڈ ہے کہ ساری عدالتیں ایک ہی چھت کے نیچے بنائی جائے تاکہ وکلا اور لوگوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔"
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں انہوں نے ایل جی انتظامیہ کو تحریری طور پر آگاہ کیا کہ ایک ہی کمپلیکس کے نیچے سبھی عدالتیں قائم کی جائیں تاکہ وکلاء برادری کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تاہم انتظامیہ کی جانب سے اُن کی اس جائز مانگ کی اور کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہیں جس وجہ سے وہ مجبوراً سڑکوں پر آنے کے لیے مجبور ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ انتظامیہ لوگوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت ہو چکی ہے۔احتجاجی وکلاء نے ایل جی انتظامیہ فوری طور پر اس جائز مانگ پر ہمدردانہ غور کرنے کی سے اپیل کی۔

مزید پڑھیں:

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.