ETV Bharat / state

مشیر بھٹناگر نے متعدد وفود سے ملاقات کی - راجیو رائے بھٹناگر

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج جموں سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ عوامی پروگرام کے دوران متعدد وفود اور افراد سے ملاقات کی۔

مشیر بھٹناگر
مشیر بھٹناگر
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 5:28 PM IST

مشیر بھٹناگر نے وفد سے بات چیت کے دوران اس معاشرتی برائی پر قابو پانے میں کی جانے والی کوششوں پر ان کی تعریف کی۔ انہوں نے انھیں اس طرح کی کوششوں کو جاری رکھنے کی تاکید کی اور انہیں یقین دلایا کہ ان کے تمام معاملات پر غور کیا جائے گا۔

وفود اور افراد نے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کو ان کے مسائل اور مطالبات سے آگاہ کیا اور اس کے لئے جلد حل طلب کیا۔

جموں وکشمیر میں منشیات کے خاتمے اور بازآباد کاری مراکز میں کام کرنے والے افراد کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کے ساتھ جموں و کشمیر میں منشیات سے متعلق متعدد امور کے علاوہ دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے محکمہ پولیس میں ایڈجسٹمنٹ کے علاوہ محکمہ پولیس کی نئی بھرتیوں میں ایک بار نرمی کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر مشیر بھٹناگر نے ڈرگ ڈی ایڈکشن اینڈ ری ہیبیٹیشن سنٹر (کشمیر زون) کے زیر اہتمام 'نوجوانوں کے منشیات کی لت اور بازآباد کاری ' کے عنوان سے ایک کتاب بھی جاری کی۔

جموں و کشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ورکرز یونین کے ایک اور وفد نے اجرت واگزار اور دیگر خدشات سے متعلق مشیر کے ساتھ متعدد امور اٹھائے۔ انہوں نے اپنی تنخواہوں اور دیگر واجبات کی فوری طور پر واگذار کرنے کا مطالبہ کیا۔

اسی طرح آل جموں و کشمیر کانٹیجینٹ پیڈ ایجوکیشن ایمپلائز یونین کے وفد نے مشیر کے ساتھ اپنے کیریئر اور دیگر متعلقہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

اسی طرح بھگوتی نگر جموں کے دکانداروں کے وفد نے قومی شاہراہ کی تعمیر کے لئے اراضی کے حصول کے بدلے مناسب بازآباد کاری پالیسی کا مطالبہ کیا۔

جموں باشندوں کے ایک اور وفد نے بھور علاقے میں این ٹی پی ایچ سی سنٹر ، کھیل کے میدان کی تعمیر، پنچایت گھر اور شمشان گراؤنڈ کے لئے حفاظتی دیوار کے علاوہ علاقے کے دیگر ترقیاتی کاموں کا مطالبہ کیا۔

اسی طرح گاندربل کرہما سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی مشیر سے ملاقات کی اور انہوں نے پرائمری ہیلتھ سنٹر کی اپ گریڈیشن کے ذریعہ علاقے میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے قیام کا مطالبہ کیا۔ اس کے علاوہ اس علاقے کے لئے دیگر ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا۔

ان وفود کے علاوہ جموں، کپواڑہ، سری نگر، بڈگام، راجوری ، کوکرناگ، اننت ناگ اور دیگر علاقوں میں متعدد افراد نے مشیر سامے متعدد معاملے اٹھائے اور فوری طور پر اس کے ازالے پر زور دیا۔

مشیر بھٹناگر نے وفود اور دیگر افراد کے مسائل اور خدشات کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ان کے تمام معاملات اور مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.