ETV Bharat / state

Magnetic IEDs Brought Down: ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا یا گیا - پولس کو ایک بڈی کامیابی ملی

پولیس کے مطابق تین آئی ای ڈیز، جو ایک ڈرون کے ساتھ پے لوڈ کے طور پر منسلک تھے، جموں کے کناچک کے دیاران علاقے میں ناکارہ بنایا گیا۔ Magnetic IEDs Defused In Jammu

ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا یا گیا

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 10:27 AM IST

Updated : Jun 7, 2022, 3:48 PM IST

سرحدی ضلع جموں کے کناچک دیاران علاقے میں آج پولس کو ایک بڈی کامیابی ملی جب پاکستان کی طرف سے ایک ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی آئی ڈیز کو دیکھتے ہی ناکارہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق تین آئی ای ڈیز، جو ایک ڈرون کے ساتھ پے لوڈ کے طور پر منسلک تھے، جموں کے کناچک کے دیاران علاقے میں ناکارہ بنایا گیا۔ Drone activity in Kanachak area

ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا یا گیا

انہوں نے کہا، "پے لوڈ میں بچوں کے ٹفن باکس کے اندر تین آئی ای ڈیز پیک کیے گئے تھے جن کے ساتھ ٹائمر 3 گھنٹے، 8 گھنٹے وغیرہ کے مختلف اوقات میں سیٹ کیا گیا تھا تاہم اسے ناکارہ بنانے سے بڈے حادثے کو ٹالا گیا وہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ Magnetic IEDs Defused In Jammu

انہوں نے کہا "کل رات بی ایس ایف نے کناچک کے علاقے میں ایک ڈرون کی مشقوں حرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈرون کی طرف کچھ گولیاں چلائیں۔ بی ایس ایف ترجماں کا کہنا ہے کہ فوری طور پر پولیس پارٹی کو تعینات کیا گیا اور انہوں نے علاقے میں ڈرون مخالف ایس او پی پر عمل کیا۔ Drone activity in Kanachak area

یہ بھی پڑھیں : Drones To Deliver Medicines: جموں خطہ میں دوائیں پہنچانے والی ڈرون سروس کا آغاز

Last Updated : Jun 7, 2022, 3:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.