ETV Bharat / state

تنظیم یوتھ ویلیفیئر بے روزگاروں کے لئے سنجیدہ - بے روزگاری

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں غیر سرکاری رضاکار تنظیم یوتھ ویلیفیئر کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، اس موقع پر تنظیم کے سربراہ عمر بٹ نے کہا کہ بے روزگاروں کے لئے تنظیم سنجیدہ ہے۔

An NGO youth Fourm adressing Press Confeence in Srinagar
تنظیم یوتھ ویلیفٸیر بے روزگاروں کے لئے سنجیدہ
author img

By

Published : May 23, 2021, 11:59 AM IST

مرکزی حکومت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں غیر سرکاری رضاکار تنظیم یوتھ ویلیفیئر کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

تنظیم یوتھ ویلیفٸیر بے روزگاروں کے لئے سنجیدہ

جس میں تنظیم کے سربراہ عمر بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جہاں موجودہ عالمی وبا نے پورے ملک کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہی تمام کاروباری ادارے ٹھپ پڑے ہیں۔ جس سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ بے روزگار ہوئے ہیں۔

اس سلسلے میں ہماری تنظیم کی کوشش یہی رہتی ہے کہ اس مشکل دور میں ہم ان لوگوں کی مدد کرے جو بے روزگاری کی وجہ سے گھر کا خرچہ نہیں چلاسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.