ETV Bharat / state

ٹریشن پلانٹ سے نوجوان کی لاش برآمد - اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں فلٹریشن پلانٹ سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برامد کی گئی۔

جنوبی کشمیر کے جنگل سے نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 12:46 PM IST

Updated : Jul 5, 2019, 1:12 PM IST

ہلاک شدہ نوجوان کی شناخت اچھبل علاقے کے رہنے والے ماجد نثار شاہ والد نثار احمد شاہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ٹریشن پلانٹ سے نوجوان کی لاش برآمد

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اچھبل علاقے کے جنگلات میں محکمہ پی ایچ ای کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے فلٹریشن پلانٹ سے انہوں نے ماجد نثار کی لاش برآمد کی ۔ اس کے بعد انہوں نے پولیس کو اس بارے میں مطلعہ کیا۔

پولیس موقع واردات پر پہنچی اور لاش کو برآمد کیا۔پولیس اہلکار کے مطابق ماجد شاہ ذہنی طور پر معذور تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:
Last Updated : Jul 5, 2019, 1:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.