ETV Bharat / state

Youth Congress Convention at Lethpora پلوامہ میں یوتھ کانگریس ورکرز کنونشن - یوتھ جوڑو بُوتھ جوڑو

پلوامہ کے لیتہ پورہ کے پانپور میں یوتھ کانگریس کی جانب سے یک روزہ ورکرز کنویشن یوتھ جوڑو بوتھ جوڑو کےعنوان کے تحت ورکرز کنوینشن کا انعقاد کیا گیا۔ Congress Youth Workers Convention

پلوامہ میں یوتھ کانگریس ورکرز کنونشن کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 2:41 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں یوتھ کانگریس کی جانب سے آج یک روزہ ورکرس کنویشن 'یوتھ جوڑو بُوتھ جوڑو' کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکرز کنویشن پلوامہ کے لیتہ پورہ پانپور میں منعقد کیا گیا۔ یک روزہ ورکرس کنویشن میں یوتھ کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری جگ دیو گاگا اور آل انڈیا جوائنٹ سکریٹری من پریت سنگھ منی کے علاوہ کانگریس ضلع صدر پلوامہ شعیب ماگرے اور پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔ Youth Congress Held A Workers Conventon AT Latpora

پلوامہ میں یوتھ کانگریس ورکرز کنونشن کا انعقاد

اس موقع پر ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے قومی جنرل سکرٹری گاگا نے کہا کہ کانگریس بہترین پارٹی ہے اور صرف یہی پارٹی نوجوانوں کو بااختیار بنا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری پارٹیوں نے صرف یہاں کے نوجوانوں کے ساتھ جھوٹے وعدے کر کے انہیں اپنے مفاد کے لیے استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:FHM Disease Outbreak in Srinagar نجی اسکول میں فُٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز کے درجن سے زائد کیسز درج

جگ دیو گاگا نے یوتھ کانگریس قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بی جے پی اس ملک کے نوجوانوں کے لیے مختلف قسم کی رکاوٹیں کھڑی کرنے میں مصروف ہے۔ وہیں کانگریس عوام کے حقوق کے لیے سڑکوں پر کھڑی ہے۔ کنویشن کے دوران جوائنٹ سکریٹری من پریت سنگھ منی اور صدر پلوامہ شعیب ماگرے نے بھی کارکنان سے خطاب کیا ہے۔ Youth Congress Held A Workers Conventon AT Latpora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.