ETV Bharat / state

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - urdu news

ڈوڈہ کے چناب میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 3:39 PM IST

جموں و کشمیر میں ضلع ڈوڈہ کے چناب میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص موقع پرہی ہلاک ہوگیا۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق یہ سڑک حادثہ بٹوت کشتواڑ قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا، جب ڈرائیور سے بےقابو ہوکر ایک کار تین سو فٹ گہری کھائی میں جاگری اس حادثے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

موقع پر موجود مقامی لوگوں نے حادثے کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد جائے وقوع پر پہنچی پولیس لاش کو قبضےمیں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع ہسپتال دوڈہ روانہ کردیا۔

حادثہ میں ہلاک شدہ نوجوان کی شناخت عارف وانی ولد بشیر احمد ساکن شُریان ڈوڈہ کے طور ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.