ETV Bharat / state

اخروٹ کے درخت سے گر کر نوجوان ہلاک - اخروٹ

سب ضلع ترال کے دور افتادہ گاؤں ستورہ ترال میں ایک شخص اخروٹ کے درخت سے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔

اخروٹ کے درخت سے گر کر نوجوان ہلاک
اخروٹ کے درخت سے گر کر نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 1:32 PM IST

زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت دیکھ کر اسےسرینگر ہسپتال منتقل کیا۔

دوران علاج اس کی موت ہوگئی ہے۔جس کی شناخت شیراز احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت دیکھ کر اسےسرینگر ہسپتال منتقل کیا۔

دوران علاج اس کی موت ہوگئی ہے۔جس کی شناخت شیراز احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.