ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: چار مہینے بعد کھیل سرگرمیاں شروع - jammu and kashmir

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر کشمیر میں تمام طرح کی کھیل سرگرمیاں معطل تھیں، جو اب شروع ہوگئی ہیں۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے پیش نظر کشمیر میں تمام طرح کی کھیل سرگرمیاں معطل تھیں، جو اب شروع ہوگئی ہیں

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 6:05 PM IST

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کھیل کود کے شعبے کے ساتھ ساتھ علم ادب کے لیے بھی مشہور ہے، اور بانڈی پورہ کی سرزمین نے آج تک کھلاڑی پیدا کیے ہیں ، جنہوں نے اپنی صلاحیت کا لوہا ملکی سطح پر منوایا ہے۔

چار مہینے بعد پھر کھیل سرگرمیاں شروع

وہیں ضلع بانڈی پورہ کے لہروال پورہ گراونڈ میں وُلر گولڈن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی شروعات ہوگئی۔

واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد مقامی فُٹ بال کمیونٹی اور نیشنل اینڈ انٹرنیشنل فُٹ بال فورم نے کیا۔

ٹورنامینٹ کا افتتاح انٹرنیشنل فُٹ بالر اشفاق احمد نے کیا، تاہم افتتاحی میچ ہاشمی فُٹ بال کلب اور اقبال فُٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا، جس میں اقبال فُٹ بال کلب نے جیت درج حاصل کی۔

خیال رہے کہ اس ٹورنامینٹ کے دوران کووڈ-19 کے حوالے سے جاری رہنما ہدایات پر مکمل طور سے عمل کیا گیا، اتنا ہی بلکہ میچ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں کو سینٹائزر فراہم کیا گیا۔

اس موقعے پر اشفاق احمد کا کہنا تھا کہ بانڈی پورہ کے لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں میں کھیل کود کا جزبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہیں، لیکن ان کو صیح ہدایات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کھلاڑیوں کو صیح کوچینگ اور پرکٹس پر زیادہ زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ کھلاڈی بانڈی پورہ کے ساتھ ساتھ پورے ملک کا نام روشن کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.