ETV Bharat / state

کشمیر : ہلاک شدہ خاتون ایس پی او کو خراج تحسین پیش - ceremony

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہلاک شدہ خاتون ایس پی او کو محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔

کشمیر : ہلاک شدہ خاتون ایس پی او کو خراج تحسین پیش
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 10:37 PM IST

واضح رہے کہ ضلع شوپیاں میں ہفتہ کے روز نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک خاتون سپیشل پولیس آفیسر(ایس پی او) کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔

کشمیر : ہلاک شدہ خاتون ایس پی او کو خراج تحسین پیش

ہلاک شدہ خاتون ایس پی او کی شناخت خوشبو جان کے بطور ہوئی۔

نمائندے نے بتایا کہ خاتون ایس پی او کو محکمہ کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا، اس موقعے پر پولیس کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔

نمائندے نے بتایا کہ خاتون ایس پی او کی ہلاکت کی خبر سن کر گاؤں میں ماتم چھا گیا۔

ادھر پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا :'محکمہ اس بہیمانہ دہشت گرد حملے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مقتولہ کے لواحقین کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں'۔

Intro:شوپیان میں جواں سالہ دوشیزہ ہلاک علاقے میں سفم ماتم

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں آج عسکریت پسندوں نے ایک جواں سالہ دوشیزہ کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آج دوپہر 2بجکر 30 منٹ پر دو اسلحہ برداروں نے ویہل شوپیان کی رہنے والی 17 سالہ لڑکی خوشبو جان کو اسکے گھر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔اسے اگرچہ ضلع ہسپتال شوپیان لایا گیا تاہم وہ دم تھوڈ بیٹھی تھی۔

دوشیزہ کے والد نے بتایا کہ ہم اپنے گھر میں تھے کہ اچانک دو نقاب پوش افراد آے اور ہمارے گھر میں داخل ہوئے جوں ہی وہ اندر آے تو انہوں نے خوشبو جان کو گولی ماری ۔

ضلع ہسپتال شوپیان جب خوشبو کی نعش کو اسکے آبائی گاؤں ویہل پہنچایا گیا وہاں کہرام مچ گیا۔
خوشبو کے بارے میں پتلا چلا کہ وہ جموں و کشمیر پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایس پی او کے بطور کام کررہی تھی۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.