ETV Bharat / state

'نوجوانوں میں منشیات کا رجحان عام ہورہا ہے' - rally

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج سگریٹ نوشی اور منشیات مخالف دن کے حوالے سے ریلی کا اہتمام کیاگیا۔

سرینگر میں منشیات مخالف ریلی کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 5:56 PM IST

Updated : Mar 13, 2019, 6:34 PM IST

نمائندے نے بتایا کہ ریلی کا اہتمام جموں و کشمیر یونیفائڈ مارشل اکیڈمی کے اشتراک سے کیا گیا۔ اس ریلی میں سرینگر کے مختلف اسکول سے آئے ہوئے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔

سرینگر میں منشیات مخالف ریلی کا اہتمام

طلبا و طالبات نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں سگریٹ نوشی کے ساتھ ساتھ منشیات سے دور رہنے اور کھیلوں کی طرف راغب ہونے کے نعرے درج تھے۔

اس موقع پر منتظمین نے کہا عصر حاضر میں اسکولی بچوں سے لے کر عام نوجوانوں میں سیگریٹ نوشی کا رجحان بڑھ رہا ہے، جس کی وجہ سے ہمارے نئی نسل اس بری عادت میں مبتلا ہورہی ہیں وہیں کھیل کود کی طرف کم توجہ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو سگریٹ یا منشیات سے دور رہنے کی غرض سے اس ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

واضح رہےہر سال مارچ کے دوسرے بدھ کو منشیات مخالف دن منایا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 13, 2019, 6:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.