ETV Bharat / state

ضلعی عدالت میں عالمی یوم انصاف پر اجلاس - ادھم پور

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے ڈسٹرکٹ کورٹ کامپلیکس میں عالمی یوم انصاف کے موقع پر ایک پروگرام ہوا۔

ضلعی عدالت میں عالمی یوم انصاف پر اجلاس
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 8:25 PM IST

یہ اجلاس جسٹس موہن لال منہاس کی قیادت میں منعقد ہوا۔

ان کے علاوہ یہاں جسٹس سوبھا رام گاندھی، مجسٹریٹ محمد رفیع چک، ڈسٹرکٹ لیگل سروس آتھریٹز سندیپ کور وغیرہ نے شرکت کی۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں وکلا نے شرکت کی۔

ضلعی عدالت میں عالمی یوم انصاف پر اجلاس
ڈسٹرکٹ لیگل سروس آتھریٹز سندیپ کور نے کہا کہ اس دن کا خاص عالمی سطح پر انصاف کو بڑھانا ہے، اس لیے ہر برس بطور خاص یہ دن منایا جاتا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.