ETV Bharat / state

رامبن میں مزدور کی پٹائی

جموں و کشمیر میں کچھ ملازموں نے ایک مزدور کی پٹائی کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

رامبن میں مزدور کی پٹائی
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 7:54 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:05 PM IST

اطلاع کے مطابق رامبن کے فیلتی کے ساکن پردیپ سنگھ (35 برس) ایک نجی ٹھیکیدار دیو سنگھ کی تعمیراتی کمپنی میں گزشتہ ایک برس سے کام کر رہے تھے۔

وہ آج دوپہر میں کرن دیو سنگھ کے دفتر میں پچھلے چھ ماہ کی بقایہ مزدوری لینے پہنچے تھے جہاں پر موجود دو ملازموں نے پردیپ کی زبردستی پٹائی کر دی جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

مقامی لوگوں نے زخمی مزدور کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ کالج ہسپتال جموں ریفر کر دیا۔ فی الحال پولیس کیس درج کر کے معاملے کی تفتیش کر رہ ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک مزدور کو ٹھکدار کے ملازموں نے زبدست پیٹائ کر کر شدید زخمی کر دیا ہے
ملی جانکاری کے مطابق پردیپ سنگھ (35) ولد بھارت سنگھ ساکنہ فیلتی رامبن ایک نجی ٹھکیدار کے ساتھ پچھلے ایک سال سے قومی شاہراہ پر فورلین میں تبدیل کرنے والی تعمیراتی کمپنی کے ساتھ کام. کررہا تھا اور آج دوپہر نجی ٹھیکیدار کر ن دیو سنگھ کے دفتر اپنی مزدوری جو پچھلے چھ ماہ سے واگزار نہیں کی گئ تھی وہ پر تعینات دو ملازموں جنکی شناخت سندھر سنگھ اور دگوجے سبگھ نے زبردست پٹائی کر کے شدید زخمی کر کے بھاگنے میں کامیاب ہوگئے مقامی لوگوں نے زخمی مزدور کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا بپولیس کیس درج کر کے مفرور ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے

Body:/ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک مزدور کو ٹھکدار کے ملازموں نے زبدست پیٹائ کر کر شدید زخمی کر دیا ہے

Conclusion:مقامی لوگوں نے زخمی مزدور کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا بپولیس کیس درج کر کے مفرور ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.