ETV Bharat / state

مختلف مسائل کے تعلق سے ورکشاپ منعقد - پٹواریوں اور ضلع بار ممبران

عدلیہ اور محکمہ مال ضلع کولگام کی طرف سے آج منی سکریٹریٹ کولگام میں زمینوں کی رجسٹریشن اور محکمہ مال کے دیگر مسائل و معاملات کو لیکر ایک ورکشاپ منعقد ہوا۔

مختلف مسائل کے تعلق سے ورکشاپ منعقد
مختلف مسائل کے تعلق سے ورکشاپ منعقد
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 10:08 PM IST

ورکرشاپ میں ضلع کورٹ کے ڈسٹرکٹ پرنسپل سیشن جج محمد اشرف ملک، ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ اور محکمہ مال و عدلیہ کے آفیسران نے شرکت کی۔

مختلف مسائل کے تعلق سے ورکشاپ منعقد

محکمہ مال کے تحصیلدار، پٹواریوں اور ضلع بار ممبران نے ورکشاپ میں حصہ لیا اور کئی معاملات زیر غور لائے گئے۔

ضلع انتظامیہ اور عدلیہ نے رجسٹریشن عمل کو آسان بنانے اور عام لوگوں کو سہولیات بہم پہنچانے پر زور دیا اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ رجسٹریشن عمل کی رسائی کو عام لوگوں کے لیے ممکن بنایا جائے تاکہ انہیں دفاتر کے زیادہ چکر نہ کاٹنے پڑیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.