ETV Bharat / state

' کمسن بچی کو جلد انصاف دلایا جائے '

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومن کی طالبات نے ضلع بانڈی کے سمبل میں تین سالہ کمسن بچی کے ساتھ پیش آئے جنسی زیادتی کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا ۔

author img

By

Published : May 13, 2019, 5:09 PM IST

' کمسن بچی کو جلد سے جلد انصاف فراہم کیا جائے '

اننت ناگ کے کے پی روڈ پر قائم گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومن کی طالبات کالج کے باہر جمع ہوئیں اور سمبل واقعے کے خلاف زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

' کمسن بچی کو جلد سے جلد انصاف فراہم کیا جائے '

احتجاجی تین سالہ کمسن بچی کی عصمت دری میں ملوث شخص کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور کمسن بچی کو جلد سے جلد انصاف فراہم کرنے کی مانگ کو لے کے نعرے بلند کر رہے تھے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے احتجاجیوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات رونما ہونے کے بعد وہ خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی ہیں۔

انہوں نے ملوث شخص کو ہنگامی بنیاد پر سخت سے سخت سزا دینے کی مانگ کی تاکہ دوبارہ ایسے واقعات رونما نہ ہو۔

Intro:

Body:زنانہ ڈگری کالج (وومنز کالج) اننت ناگ کی طالبات نے ضلع بانڈی کے سمبل میں تین سالہ کمسن بچی کے ساتھ پیش آئے جنسی زیادتی کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا ۔

ضلع اننت ناگ کے ،کے پی روڈ پر قائم زنانہ ڈگری کالج میں زیر تعلیم طالبات ڈگری کالج کے باہر جمع ہوئیں اور سمبل واقعے کے خلاف زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

احتجاجی تین سالہ کمسن بچی کی عصمت دری میں ملوث شخص کے خلاف سخت کاروائی کرنے اور کمسن بچی کو جلد سے جلد انصاف فراہم کرنے کی مانگ کو لے کے نعرے بلند کر رہے تھے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے احتجاجیوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات رونما ہونے کے بعد وہ خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی ہیں۔انہوں نے ملوث شخص کو ہنگامی بنیاد پر سخت سے سخت سزا دینے کی مانگ کی تاکہ دوبارہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔

بائٹ۔۔احتجاجی

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.