ETV Bharat / state

ٹاٹا سومو گہری کھائی میں گری،ایک ہلاک متعدد زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر سیری بلہوت رابطہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک ہلاک جبکہ گیارہ افراد جن میں دو خواتین اور ایک شیر خوار بچی شامل ہے شدید طورپر زخمی ہو گئے جن میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

سڑک حادثے میں 1 ہلاک 10 شدید زخمی
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 11:24 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ٹاٹا سومو نمبر JK19-0975 رامبن سے بلہوت جارہی تھی کہ قریب شام کے سات بجے سیری بلہوت زیر تعمیر سڑک سیلا کے مقام پر ڈرائیورکے توازن خراب ہونے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوگئی۔

سڑک حادثے میں 1 ہلاک 10 شدید زخمی

گاڑی سڑک سے لڑھک کر 500 فٹ گہری نالے میں جار گری، اس میں سوار ڈرائیور سمیت گیارہ زخمیوں کو مقامی لوگوں، آرمی اور پولیس نے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔

زخمیوں میں دو عورتیں ایک شیر خوار بچی شامل ہے۔

ایک زخمی کے مطابق گاڑی میں گنجائش سے زائد ڈرائیور سمیت 13 سواریاں تھیں اور گاڑی گہری کھائی میں گرگئی۔

رامبن تھانہ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر سیری بلہوت رابطہ پر ایک اور لوڈ ٹاٹا سو سڑک حادثہ میں گیارہ افراد جن میں دو مستورات اور ایک شیر خور بچی شامل ہے شدید زخمی ہو گیے ہیں جن ہیں  چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
پولیس زرایع کے مطابق ٹیمپو ٹاٹا سومو زیر نمبری نمبر    JK19-0975 رامبن سے بلہوت جارہی تھی جارہی تھی کہ قریب شام کے سات بجے سیری بلہوت زیر تعمیر سڑک سیلا کے مقام پر ڈرائیور اور لوڈ گاڑی پر قابو نہ رکھسکا گاڑی سڑک سے لڑھک کر 500 فت گہری نالے میں جار گری اس سوار ڈرائیور سمیت گیارہ زخمیوں کو مقامی لوگوں، آرمی اور پولیس نے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا
زخمیوں میں دو عورتیں ایک شیر خوار بچی شامل ہیں
جہاں ڈسڑکٹ  سے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں جن ایک ناشری کے مقام پر دم توڑ گیا دیگر چھ ضلع ہسپتال رامبن میں علاج چل رہا ہے بچاو مہم. کی نگرانی ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن اور ایس ایس پی رامبن کی کرہے تھے چار شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جمںوں ریفر کر دیا گیا بچاو مہم کی نگرانی ایس ایس پی رامبن انیتا شرما خود کر رہی تھی

ایک زخمی کے مطابق گاڑی میں گنجائش سے زیادہ ڈرائیور سمیت 13 سواریاں تھی اور گاڑی گہری گھائ میں گری ہے
رامبن تھانہ پولیس نے معاملہ درج کر کے تپتیش شروع کر دی ہے

VISUALS....
BYTE..... INJURED PERSON...

Body:/ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر سیری بلہوت رابطہ پر ایک اور لوڈ ٹاٹا سو سڑک حادثہ میں گیارہ افراد جن میں دو مستورات اور ایک شیر خور بچی شامل ہے شدید زخمی ہو گیے ہیں جن ہیں  چار کی حالت تشو

Conclusion:زخمی کے مطابق گاڑی میں گنجائش سے زیادہ ڈرائیور سمیت 13 سواریاں تھی اور گاڑی گہری گھائ میں گری ہے
رامبن تھانہ پولیس نے معاملہ درج کر کے تپتیش شروع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.