ETV Bharat / state

اپڈیٹز: شوپیان میں خاتون ایس پی او ہلاک - Woman SPO shot dead in shopian

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں نامعلوم بندوق برداروں نے خاتون ایس پی او پر گولیاں چلاکر انہیں ہلاک کر دیا۔

spo
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 4:52 PM IST

خاتون ایس پی او کی شناخت 17 برس کی خوشبو جان ولد ایوب بھٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

spo

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ہفتے کے روز نامعلوم بندوق برداروں نے ایک خاتون سپیشل پولیس آفیسر(ایس پی او) کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے وہیل گاؤں میں ہفتےکے روز نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک خاتون ایس پی او پر ان کے گھر میں گھس کرگولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون ایس پی او کو فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لانے کے باعث دم توڑ بیٹھی تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ موقعپر ہی ہلاک ہوگئی تھیں۔

مہلوک خاتون ایس پی او کی شناخت خوشبو جان بنت منظوراحمدساکن وہیل شوپیاں کے طور پر ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فوج جائے واردات تک پہنچ گئی ہے اور پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔

دریں اثنا ایک پولیس آفیسر نے کہا کہ شوپیاں کے وہیل گاؤں میں ہفتےکے روز دن کے قریب ڈھائی بجے مشتبہ بندوق برداروں نے خوشبو جان نامی ایک خاتون ایس پی او پر گولیاں برسا ئیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئیں۔

انہوں نے بتایا کہ خوشبوکو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ بیٹھی۔

Intro:شوپیان میں ایس پی او کو گولی مار دی گئ

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک جواں سال لڑکی جو کہ ایس پی او میں کام کر رہی تھی۔پر گولیاں برسیای جسکی وجہ سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوئ۔
ایس پی او لڑکی کی شناخت خوشبو جان ولد ایوب بٹ عمر 17 سال کے بطور ہوئ ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.