ETV Bharat / state

ترال: بائک سے گر کر خاتون ہلاک - بائک سے گر کر خاتون ہلاک

چندریگام ترال میں ایک خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی۔ اس دوران وہ بائک سے گر گئی جس کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی۔

ترال: بائک سے گر کر خاتون ہلاک
ترال: بائک سے گر کر خاتون ہلاک
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:57 PM IST

چندریگام ترال میں ایک خاتون بائک سے گر گئی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بٹہ گنڈ ترال کی رہنے والی ایک خاتون مصرہ زوجہ صمدللہ شاہ اپنے بیٹے کے ساتھ کہیں جا رہی تھی جس دوران وہ بائک سے گرگئی اور شدید طور پر زخمی ہوگئی۔ اگرچہ مذکورہ خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم اس نے زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڈ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.