ETV Bharat / state

اننت ناگ میں خاتون کی خودکشی - مذکورہ خاتون نے راستے میں ہی دم توڑ دیا

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تھجی وارہ اچھہ بل علاقے میں 35 برس کی خاتون جس کا نام مخفی رکھا گیا ہے، نے زہر کھا کر خود کشی کی ہے۔

اننت ناگ میں خاتون کی خودکشی
اننت ناگ میں خاتون کی خودکشی
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 6:51 PM IST

اطلاعات کے مطابق خاتون کو نازک حالت میں سب ضلع اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔ تاہم مذکورہ خاتون نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔

پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کی ہے اور خاتون کی خودکشی کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ خاتون کو اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے خود کشی کر لی۔ مذکورہ خاتون ایک بچے کی ماں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.