ETV Bharat / state

گاندربل: ریچھ کو پکڑنے کے لیے پنجرہ لگایا گیا - ریچھ کے حملے میں تین خواتین کے زخمی

گاندربل میں پیر کے روز ریچھ نے تین خواتین پر حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہوگئیں۔

گاندربل: ریچھ کو پکڑنے کے لیے پنجرہ لگایا گیا

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 8:15 AM IST

وادیٔ کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں پیر کے روز ریچھ کے حملے میں تین خواتین کے زخمی ہونے کے بعد محکمۂ وائلڈ لائف نے علاقے میں ریچھ کو پکڑنے کے لیے ایک پنجرہ لگایا ہے۔

گاندربل: ریچھ کو پکڑنے کے لیے پنجرہ لگایا گیا

خیال رہے کہ رہائشی آبادی والے علاقے میں عام طور پر ان دنوں جنگلی جانوروں کا آنا رہتا ہے۔

اگرچہ اس علاقے میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ تاہم آس پاس کے علاقوں میں ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں اور اس واقعے کے بعد علاقے کے لوگوں میں کافی ڈر اور خوف پھیل گیا ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد سے جلد اس ریچھ کو پکڑ لے تاکہ علاقے کی قیمتی جانیں ضائع نہ ہو جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.