ETV Bharat / state

ویری ناگ میں ریچھ کو پکڑ لیا گیا

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 8:13 PM IST

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بدرمونا ویری ناگ میں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے منگل کی صبح ایک ریچھ کو پکڑ لیا۔

ویرناگ میں ریچھ کو پکڑ لیا گیا
ویرناگ میں ریچھ کو پکڑ لیا گیا

اطلاعات کے مطابق علاقے میں دو دنوں جنگلی ریچھ کی موجودگی سے خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ لوگ شام اور صبح کے اوقات میں گھروں سے باہر نکلنے میں خوف محسوس کرتے تھے۔

ویرناگ میں ریچھ کو پکڑ لیا گیا

وہی علاقے میں کھیتی باڑی کے لئے بھی دو دنوں سے لوگ نہیں جا رہے تھے۔جب علاقے کے لوگوں نے ریچھ کے پکڑے جانے کی خبر سنی تو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی بھیڑ ریچھ دیکھنے کے لئے جمع ہو گئی۔

لوگوں نے ریچھ کو پکڑے دیکھ کر راحت کی سانس لے لی۔محکمہ وائلڈ لائف کے ایک اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جنگلی ریچھ کو پکڑنے کے لئے جال بچھایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.