ETV Bharat / state

کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - widespread protests in Sonawari over rape incident

ریاست جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں گزشتہ روز کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 10, 2019, 11:25 PM IST

اس مبینہ جنسی زیادتی کے خلاف عوام سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔

سری نگر لیہہ قومی شاہراہ پر بڑی تعداد میں مرد و خواتین جمع ہوئے اور جنسی زیادتی کرنے والے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

متعلقہ ویڈیو

احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ مجرم کو جلد سے جلد سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوپائے۔

Intro:شمالی کشمیر کے سمبل سوناواری میں مختلف مقامات پہ گزشتہ دن ہوئی مبینہ جنسی زیادتی کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا- گزشتہ روز ملک پورہ سوناواری میں مبینہ طور پر ایک تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے کو لیکر آج سوناواری میں مختلف مقامات پہ لوگوں نے احتجاج کیا- لوگوں کی کثیر تعداد نے سرینگر لیہہ قومی شاہراہ کو شادی پورہ، سرائے ڈانگر پورہ اور شہتل پورہ کے مقامات پہ بطورِ احتجاج مکمل طور پر بند کردیا جس کی وجہ اس شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت پوری طرح مسدود ہوکر رہ گئی -

احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ مجرم کو جلد سے جلد سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوپائے-

Protester byte enclosed

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.