ETV Bharat / state

Protest Against Water scarcity سپورمیں پانی کی قلت کے خلاف خواتین کا احتجاج

بارہمولہ کے سوپورمیں واقع چکھ روڈی خان کے مقامی باشندوں نے محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ناکہ بندی کردی ۔دعویٰ کیا کہ متعلقہ محکمہ گزشتہ چند سالوں سے بھی زائد عرصہ سے پینے کا صاف پانی فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہو چکا ہے۔

سپورمیں پانی کی قلت کے خلاف خواتین کا احتجاج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 3, 2023, 9:07 AM IST

سپورمیں پانی کی قلت کے خلاف خواتین کا احتجاج

بارہمولہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سپور کے کچھ روڈی خان علاقے میں پینے کے پانی کی قلت سے مقامی باشندوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پانی کی قلت سے پریشان مقامی باشندوں نے محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا اور ناکہ بندی کردی جس سے گاڑیوں کی آمدورفت پوری فرح سے ٹھپ پڑ گئی۔احتجاج میں شامل خواتین نے کہاکہ محکمہ جل شکتی گزشتہ چند سالوں سے بھی زائد عرصہ سے پینے کا صاف پانی فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہو چکا ہے۔

مقامی باشندوں نے کہاکہ محکمہ جل شکتی کو پانی کی قلت سے متعلق کئی بار شکایت درج کرائی گئی لیکن انہوں نے مسئلے کو حل کرنے میں کبھی بھی دلچسپی نہیں دیکھائی۔مقامی باشندوں کو روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے پانی کو لے کے لئے کیلو میٹر چل کر دور دراز کے علاقوں میں جانا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:BJP Leader Altaf Thakur وادی میں عسکریت پسند بوکھلاہٹ کے شکار: الطاف ٹھاکر

انہوں نے مزید کہاکہ پانی کی قلت کے سبب ہمیں روزانہ دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محکمہ جل شکتی پانی کی سپلائی کو جب بہتر نہیں بناتا ہے اس وقت تک ہمارا احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور مظاہرین سے ناکہ بندی ختم کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.