ETV Bharat / state

واٹر فلٹر پلانٹ عدم توجہی کا شکار - لع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کی الصفا کالونی

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کی الصفا کالونی( کرتار گڑھ) میں واقع واٹر فلٹر پلانٹ سرکار کی عدم توجہی کا شکار ۔

واٹر فلٹر پلانٹ عدم توجہی کا شکار
واٹر فلٹر پلانٹ عدم توجہی کا شکار
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 4:16 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں کا کہا کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ( واٹر سپلائی سکیم) گزشتہ پندرہ برسوں سے نا مکمل ہے جس کی وجہ سے پانچ سو کنبے متاثر ہوئے ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ پی ایچ ای بارہمولہ کی جانب سے کئی بار اس واٹر فلٹریشن پلانٹ کا کام شروع ہوا تھا لیکن نا معلوم وجوہات کی بنا پر یہ کام ٹھپ ہوکر رہ گیا۔

واٹر فلٹر پلانٹ عدم توجہی کا شکار

لوگوں کا مزید کہا ہے کہ سرکار نے پردھان منتری جل جیون مشن کے تحت پینے کا صاف پانی فراہم کرنے اور ہر گھر میں پانی پہنچانے کے وعدے کیے تھے لیکن زمینی سطح پر ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا ۔
ان نے کہا کہ 'ہم چاہتے ہیں کہ اس واٹر فلٹریشن پلانٹ کا کام جلد از جلد شروع ہونا چاہیے تاکہ لوگوں کے مشکلات کا ازالہ ہو جائے اور ہمیں گندہ پانی پینے کی زحمت نہ اٹھانی پڑے ۔'
اس ضمن میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے محکمہ پی ایچ ای بارہمولہ کے سپرنٹنڈنٹ انجینر سے رابطہ کرنے کی کوشش لیکن ان کی غیر موجودگی کی وجہ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.