خیال رہے کہ مذکورہ نہر محکمہ ارگیشن کے تحت آتی ہے، جس میں صفائی کا فقدان ہے، دوسری جانب مقامی باشندں کا محکمہ کے اہلکاروں پر الزم ہے کہ وہ صفائی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ مقامی باشندوں نے نہر کی صفائی کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا یہ نہر اب تنی گندی ہوگئی ہے کہ اس کے بدبو سے سخت دشوار ی ہو تی ہے۔
مقامی باشندوں نے کہا کہ انہوں نے اس تعلق سے محکمہ کو آگاہ کردیا ہے، لیکن ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ مزید مقامی باشندوں نے نہر کی فی الفور صفائی کا مطالبہ کیا ہے۔