ETV Bharat / state

گاندربل میں ووٹر بیداری مہم کا آغاز - لوک سبھا انتخابات 2024

Vote Awareness Campaign in Ganderbal: ضلع گاندربل میں ڈپٹی الیکشن کمشنر نے ہری جھنڈی دیکھا کر ووٹرز بیداری مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کے تحت وادی کشمیر کے لوگوں کو حق رائے دہی سے متعلق اہم جانکاری فراہم کی جائے گی۔

گاندربل میں ووٹر بیداری مہم کا آغاز
گاندربل میں ووٹر بیداری مہم کا آغاز
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 18, 2023, 10:53 AM IST

گاندربل: مرکز کے زیر کے انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات 2024 کے مدنظر ضلع گاندربل میں ووٹر بیداری مہم کا با قاعدہ آغاز کیا گیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر گاندربل نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقعے پر ضلع الیکشن آفس گاندربل کے سرشار افسران اور اہلکاروں کی ایک ٹیم بھی موجود تھی۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشین ای وی ایم ) اور وی وی پی اے ٹی کی نمائشی مہم 29 فروری 2024 تک جاری رہے گی۔ مہم کا مقصد ووٹروں کو ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کے استعمال اور انتخابی عمل میں ان کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ اس مدت کے دوران ٹیم ضلعی سطح کے ماسٹر ٹرینرز کے ساتھ تمام 123 پولنگ مقامات کا دورہ کرے گی۔اس میں ضلع بھر کے 260 پولنگ سٹیشنوں کا احاطہ کیا جائے گا تا کہ اسی وی ایم کے ذریعہ ووٹنگ کے عمل کا مظاہرہ کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں وکست بھارت سنکلپ یاترا جاری

ای آر اوز نوڈل آفیسر سویپ، اے ای آر اوز وقف اے ای آر اوز ، بی ایل او سپر وائزرز اور بی ایل اوز کو تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کر کے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے حساس بنایا گیا ہے۔ ایک دن پہلے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کی نگرانی میں ضلعی سطح کے ماسٹر ٹرینرز کی پانچ رکنی ٹیم کو جو ان کے دفتر کے چیمبر میں ریاستی بیچ کے ماسٹر ٹرینز (SLMT) بھی ہیں، کو تفصیلی تربیت دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.