ETV Bharat / state

ادھمپور ڈگری کالج میں والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز

author img

By

Published : Sep 18, 2019, 9:03 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:03 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں تمام عمر کے کھلاڑیوں کے لیے 20-2019 میں ضلعی سطح پر والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔

ادھمپور ڈگری کالج میں والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز

یہ کھیل ادھمپور کے ڈگری کالج کے میدان میں منعقد کیا گیا ہے۔

ادھمپور ڈگری کالج میں والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز

ڈگری کالج ادھمپور کے پرنسپل ڈاکٹر نوتن کمار نے مہمان خصوصی کے طور پر اس ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ وہیں جموں ڈویژن کے آٹھ مختلف اضلاع کے 215 کھلاڑی اس کھیل میں حصہ لے رہے ہیں۔

ڈاکٹر نوتن کمار نے اس موقع پر کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو کھیلنے سے قبل انہیں پوری تیاری اور انہیں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے

انہوں نے کہا کہ اس کھیل میں تمام شرکا سے میری درخواست ہے کسی بھی طرح کا نشے والی اشیا کا استعمال نہ کریں۔

اس سلسلے میں انہوں نے کہا جسمانی اور دماغی طور پر تندرست رہنے کے لیے اور توانائی کو مثبت انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مذید کہا کہ اپنے گھروں میں پالیتھین کا استعمال نہ کریں اور محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام چلنے والی تغذیہ ایم ایچ ایچ' مہم کے بینر کے تحت مناسب اور متوازن غذا لیں۔

وہیں ٹورنامنٹ کا اہتمام محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے ذریعہ کوالیفائیڈ ڈائریکٹر جنرل آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس جے اینڈ کے حکومت کی سرپرستی میں کیا جارہا ہے۔

Intro:उधमपुर
18-09-2019:जिला यश सेवा और खेल परिषद उधमपुर द्वारा
सभी आयु वर्ग के लड़कों के लिए 2019-20 में संभाग स्तरीय अंतर जिला वॉलीबॉल टूर्नामेंट का आगाज किया गया जो ऊधमपुर के डिग्री कॉलेज के खेल के मैदान में आयोजित हुआ।
एक भव्य और सहेज तरीके से इस खेल का आरंभ हुआ।

डिग्री कॉलेज उधमपुर के प्राचार्य डॉ। नूतन कुमार मुख्य अतिथि थे और उनके द्वारा टूर्नामेंट का आगाज घोषित किया। जम्मू डिवीजन के 08 विभिन्न जिलों के 215 लड़कों इस खेल समारोह में भाग ले रहे हैं।
मुख्य अतिथि ने इस अवसर पर बोलते हुए प्रतिभागियों को खेल खेलने और इसे अच्छी तरह से खेलने और अपना सर्वश्रेष्ठ प्रदर्शन देने की सलाह दी। उन्होंने प्रतिभागियों को नशे का उपयोग नहीं करने और समाज में शारीरिक और मानसिक रूप से स्वस्थ बनाने के लिए इस तरह की खेल गतिविधियों में भाग लेने के लिए सकारात्मक तरीके से अपनी ऊर्जा को प्रसारित करने पर जोर दिया। उन्होंने खिलाड़ियों को अपने घरों में पॉलिथीन का उपयोग न करने और युवा सेवा और खेल विभाग द्वारा संचालित-पोषन-एमएएएच ’अभियान के बैनर तले उचित संतुलित आहार लेने के लिए भी प्रेरित किया। टूर्नामेंट का आयोजन युवा सेवा और खेल विभाग द्वारा योग्य महानिदेशक युवा सेवा और खेल जेएंडके सरकार के संरक्षण में किया जा रहा है।Body:Divisional Level Inter-District Volleyball tournamentConclusion:Divisional Level Inter-District Volleyball tournament
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.