ETV Bharat / state

Volleyball Craze in Anantnag اننت ناگ میں والی بال کھیل کی مقبولیت میں اضافہ

جنوبی اننت ناگ کے نوجوانوں میں والی بال کھیل سے متعلق دلچسپی میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔ نوجواںوں کی اس کھیل میں دلچسپی کو دیکھتے ہوئے کھیل ادارے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ Volleyball Craze Among Youth

جنوبی ضلع اننت ناگ کے نوجوانوں میں بڑ رہا ہے والی بال کی اور روحان

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 7:26 PM IST

اننت ناگ :جہاں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے نہ صرف مختلف پروگراموں کو عمل میں لایا جا رہا ہے بلکہ سماج کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد نوجوانوں کو کھیل کود کی طرف مائل کرنے کے لئے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔کھیل نہ صرف تفریح ​​کا ایک ذریعہ ہیں بلکہ یہ زندگی کے تمام تناظر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔Volleyball Craze Among Youth In Anantnag In Jammu AND Kashmir

جنوبی ضلع اننت ناگ کے نوجوانوں میں والی بال کھیل مقبول

ملک بھر کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی کرکٹ کی کھیل کے پہلی ترجیح دی جاتی ہے ۔ لیکن کرکٹ کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں والی بال کو بھی یہاں کے نوجوان پسند کرتے ہیں۔ یہاں کے نوجوان والی بال کھیل کو فروغ دینے اور صیح پلیٹ فارم کے طلب گار ہیں۔اننت ناگ کے نی پورہ علاقے میں مقامی نوجوان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر رفیق وانی کے اشتراک سے ایک والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا اس میں ضلع کی 34 ٹیموں نے حصہ لیا۔

ٹورنامنٹ کا فینل آج ہرناگ اور نی پورہ کے درمیان کھیلا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکار کو چاہۓ کہ وہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ دیگر کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے توجہ دے تاکہ نوجوانوں کی کھیل کود میں مزید دلچسپی پیدا ہوسکے۔

نوجوانوں کے مطابق یہاں کے نوجوان دوسرے کھیلوں میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں مگر نوجوانوں کو ایک اچھے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے۔ اس طرح کے ٹورنامنٹس کا انعقاد والی بال کے کھلاڑیوں کےلئے خوشی کا باعث قرار دیا ۔انہوں نے کہاکہ کہ ایسے پروگراموں کو سرکاری سطح پر بھی کروانے کی ضرورت ہے ۔

کھلاڑیوں نے کہا کہ وادی کے نوجوانوں کو ایسے پروگراموں میں صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کےلئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرانے کی ضرورت ہے ۔اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر رفیق وانی نے کہا کہ اسطرح کے پروگرام کا مقصد صحت مند اور منشیات سے پاک سماج کی تعمیر بھی ہے اور مستقبل میں اس طرح کے پروگراموں کو عمل میں لایا جائے گا اور کشمیر میں والی بال کو فروغ دینے کی کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.