ETV Bharat / state

ایگزیکٹیو کونسلر برائے صحت کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی - دفعہ 144 کی خلاف ورزی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے ایل جی لداخ کے صلاح کار کے نام ایک حکم نامہ میں اس بات کا انکاشاب کیا ہے کہ ایگزیکٹیو کونسلر برائے صحت محمد علی چندن نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی۔

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 2:04 PM IST

حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹوں کے مطابق محمد علی چندن ایگزیکٹو کونسلر صحت ایل اے ایچ ڈی سی کرگل نے سی آر کے تحت دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکام سے اجازت کے بغیر بہت سے چیک پوسٹوں کو پار کرکے اور کنٹنمنٹ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ جبکہ ضلع میں سی آر پی سی کی دفعہ 144 کے تحت عائد کردہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے این ٹی پی ایچ سی کے تسلسل پر عوام کو جمع کیا۔

ایگزیکٹو کونسلر برائے صحت کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی

حکم نامہ کے مطابق ڈویژنل مجسٹریٹ سانکو نے یہ بھی بتایا کہ محمد علی چندن کنٹینمینٹ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن وہاں تعینات ایگزیکٹو جسٹریٹ اور پولیس افسران نے اجازت نہیں دی۔

جس کے بعد میں انہوں نے ڈی ایم دفتر سے رابطہ کر کے کرفیو پاس کے اجراء کی درخواست کی اور ان کی یہ درخواست قبول نہیں کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.